موسم زدگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - موسم سے متاثر ہونے کی کیفیت، آب و ہوا یا موسم کے اثرات عموماً بُرے معنوں میں)۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - موسم سے متاثر ہونے کی کیفیت، آب و ہوا یا موسم کے اثرات عموماً بُرے معنوں میں)۔